سری نگر//سیکرٹری قانون ، اِنصاف اور پارلیمانی اَمور اچل سیٹھی نے ڈائریکٹر محکمہ خزانہ راجیش تلوار کی اہلیہ کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے۔اِس سلسلے میں ایک تعزیتی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری قانون نے سوگوار کنبے کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کے لئے دعا کی۔اُنہوں نے کہا کہ محکمہ دُکھ کی اِس گھڑی میں آفیسر کے ساتھ برابر کے شریک ہے۔ اَفسران اور پورے عملے نے دلی ہمدردی او ر یکجہتی کا اِظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی روح کے اَبدی سکون اور سوگوار کنبے کی ہمت کے لئے دعاکی۔
تارکینِ وطن کی چھوٹی کشتیوں پر غیر قانونی آمد حکومت کیلئے دردِسر
امریکہ اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے کی امن تجاویز مسترد
پرنس ہیری کا برطانیہ سے میگھن مارکل کو ’بنیادی احترام‘ دینے کا مطالبہ
امریکہ میں مہنگی طبی سہولتوں کے سبب ماں بننا مشکل
اردغان امریکہ۔ایران کشیدگی پورے خطہ میں نہ پھیلنے کے خواہاں
بہت ہوجائے گی مہنگائی کی مار۔ عوام رہیں مشکلات کیلئے تیار
ملک چلانا اب وزیر اعظم کے بس کی بات نہیں رہی
NEET پرچہ لیک : امتحان سے پہلے ہی سوالات وائرل
سی جے آئی نے ‘ون کیس ون ڈیٹا’ پہل کا اعلان کیا، اےآئی چیٹ بوٹ ‘سوساہائے’ کا آغاز کیا
سویندو ادھیکاری پی اے کی موت کا معاملہ: یوپی میں 3 شارپ شوٹر گرفتار










