سیکرٹری بھارتیہ جنتا یووا مورچہ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سری نگر//سیکرٹری بھارتیہ جنتا یو وا مورچہ عمر جان نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔عمر جان نے تین دہائیوں کے وقفے کے بعد 27 ؍ جولائی کو محرم کے جلوس کے تاریخی فیصلے پر اِظہار تشکر کیا۔ اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو عوامی اہمیت کے مختلف مسائل سے بھی آگاہ کیا۔