سری نگر// وسطی کشمیر کے سری نگر ضلع کے بوٹہ کدل علاقے میں اتوار کو ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی ساس کا قتل کر دیا کر دیا گیا ہے جس کو بعد میں پولیس نے گرفتار کیا ہے جبکہ اس حوالے سے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہیْ کشمیر نیوز سروس کے مطابق سرکاری ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ لال بازار پولیس کو ایک اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک خاتون جس کی شناخت سلیمہ زوجہ مرحوم محمد قاسم ساکن گلشن باغ بوٹا کدل کے طور پر کی گئی تھی پر داماد کی کو قتل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے جبکہ ملزم کی شناخت شبیر احمد بھٹ ولد عبدالسلام بھٹ کے نام سے ہوئی تھی جو شمالی کشمیر کے پٹن علاقے سے تعلق رکھتا ہے بتایا جاتا کہ ملزم انہیں گھر داماد تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 45/2023 زیر دفعہ 302 آئی پی سی کے تحت لال بازار پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ دوران تفتیش ملزم شبیر احمد بھٹ جو کہ گرفتاری سے بچ رہا تھا، کو بھی گرفتار کر کیمزید کارروائی شروع کی ہے ۔










