Former Uttarakhand Chief Minister met Lt. Governor

سابق وزیر اعلیٰ اُترا کھنڈ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سری نگر//سابق وزیر اعلیٰ اترا کھنڈ وِجے بہو گنا نے آ ج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔وِجے بہو گنا نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ عوامی اہمیت کے متعدد مسائل اور جموں وکشمیر کے ترقیاتی منظر نامے پر تبادلہ خیال کای۔