سری نگر//جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے عام اِنتخابات کی تیاریوں کے لئے 19۔حضرت بل اسمبلی حلقہ کے ریٹرننگ آفیسرکا دفتر قائم کیا گیا ہے اور یہ سری نگر کے ٹنکی پورہ میں واقع ڈی سی آفس سری نگرکے کمرہ نمبر 21 سے کام کرے گا۔مزید برآں، اِنتخابی عمل کو آسان بنانے کے لئے حضرت بل سری نگرمیں ایک ڈِسٹری بیوشن و کلیکشن سینٹر قائم کیا جا رہا ہے۔ڈِسٹری بیوشن و کلیکشن سینٹر نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف ٹیکنالوجی حضرت بل سری نگر کے گیسٹ ہاؤس اورڈرائنگ ہال (3 نمبر) میں کام کرے گا۔
این چندرشیکھرن مزید 5سال ’ٹاٹا سنز‘ کے چیئرمین برقرار رہیں گے، بورڈ نے مدت کار میں کی توسیع
اتر پردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے یکساں سیول کوڈ کی دستک
کلکتہ ہائی کورٹ نے ممتا بنرجی کو شری رام پور میں جلسۂ عام کی مشروط اجازت دے دی، 1000لوگوں کی حد طے
حکومتوں سے انکاری سیاست کے بڑھتے رحجان پر قابو پانے کا مطالبہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ :منا خالد نے جیتا چین کے پیرا بیڈمنٹن انٹرنیشنل میں برونز میڈل
نفسیات کا باہمی رشتہ
مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش،وہ فضائی دفاعی نظام جو سعودی عرب کے مقدس شہروں کی حفاظت کرتا ہے
میسی کی آمد کبھی نہیں ہوئی، لیکن کیرالہ اب بھی ان کا میچ کھیل رہا!
ویسٹ انڈیز دورہ کیلئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، یک روزہ اسکواڈ میں روہت کا نام شامل، ٹی-20میں مینک-پرنس کی انٹری
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کے ’ پلاش ‘ اور ’ پریشا‘ ہومز میں بچوں کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ منائی










