سری نگر//جموںوکشمیر نے اگست 2023ء میں 7,92.,641 سے زیادہ ٹوکن تیار کر کے ’ سکین اور شیئر او پی ڈی ‘ ٹوکن میں کرناٹک ریاست کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔سکین اور شیئر قطار کم رجسٹریشن کے عمل نے آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن جے اینڈ کے کے تحت نئی بلندیوں کو چھو لیا ہے اور یہ جموں و کشمیر کے صحت اِداروں میں مریضوں کے لئے او پی ڈی رجسٹریشن میں آسانی کے لئے ایک گیم چینجر ثابت ہو رہا ہے۔یہ سہولیت اپریل 2023 ء میں شروع کی گئی تھی اور اسے پورے جموں و کشمیر کے 71 صحت اِداروں تک بڑھا دیا گیا تھا۔تربیت یافتہ اَفرادی قوت کو آن گرائونڈ ہیومن ریسورس کی سہولیت کے لئے تعینات کیا گیا تھا اور اِس قطار سے کم ڈیجیٹل سروس سے فائدہ اُٹھانے کے لئے مریضوں کو ہاتھ میںگیا تھا۔ہسپتالوں تک پہنچنے والے عام لوگوں نے حکومت کے اِس اقدام کو بے حد سراہا ہے جس کے نتیجے میںفزیکلی ڈیجیٹل موڈ میں تقریباً 70سے90 فیصد تبدیلی آئی ہے۔اِس اَقدام سے نہ صرف ہسپتال میں لمبی قطاروں میں مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے وقت کی بچت ہوئی ہے بلکہ اُن کی رجسٹریشن میںمریضوں کی آبادی کی غلطیوں کو بھی کم کیا گیا ہے۔ تمام شہریوں کے لئے صحت کا کاغذ کے بغیر ریکارڈ رکھا جائے گا جو مریض کی رضامندی سے شراکت داروں کے لئے قابل رَسائی ہوگا۔ جموں و کشمیر میں صحت اِداروں نے 4 ماہ کے مختصر عرصے میں 7,92,641 ٹوکن بنائے ہیں۔سکین اور شیئر گیم کو تبدیل کر رہا ہے جس سے مریض کی رجسٹریشن زیادہ آسان اور مریض پر مرکوز ہے۔
آبنائے ہرمز پر تنازعہ بڑھا، ایران نے اردن میں امریکی فوجی دستوں کو نشانہ بنایا
ٹرمپ کے حق میں آیا سپریم کورٹ کا فیصلہ، وائٹ ہاؤس میں نیا ’بال روم‘ بنانے کی اجازت مل گئی
یوکرین میں جنگ ختم کرنے کی وکالت ‘ ہندوستان امن کا خواہاں
تمل ناڈو حکومت نے دودھ پروڈکشن کرنے والوں کو سنائی خوشخبری، خرید قیمت میں 3 روپے اضافہ کا اعلان
1901 کے بعد اگست کا مہینہ گرم ترین رہا
ممبئی کو مہنگائی کا دوہرا دھچکا، آٹو اور کالی-پیلی ٹیکسی کے کرایوں کے ساتھ سی این جی اور پی این جی کی قیمتوں میں اضافہ
راہل کے خلاف ایف آئی آر کے بعد کانگریس نے ذات پات کے خلاف لڑنے کا عزم کیا
سندھ آبی معاہدہ:’یہ عدالت کے دائرۂ اختیار میں نہیں‘، عالمی عدالت کا فیصلہ ہندوستان نے کیا نامنظور
کشمیر کے سیب کی ریل کے ذریعے نقل و حمل کا منصوبہ خوش آئند/ زرعی ماہرین
کشمیر میں قرضوں کی فراہمی کیوں کم کی جارہی ہے؟










