بانڈی پورہ//ضلع اِنتظامیہ بانڈی پورہ نے بے سہارا کنبوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک ہمدردانہ قدم اُٹھاتے ہوئے ضرورت مند اور پسماندہ کنبوں میں فوڈ کٹِس تقسیم کیں تاکہ ان کی روزمرہ ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔یہ اقدام ڈسٹرکٹ ریڈ کراس سوسائٹی کے تحت مختلف سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر شروع کیا گیا تھا۔فوڈ کِٹس میں ضروری اشیائے خوردو نوش جیسے چاول ، آٹا ، چینی ، چائے اور دیگر اشیاء شامل تھیں۔ تقسیم مہم کا اِنعقاد ضلع اِنتظامیہ بانڈی پورہ نے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد کی موجودگی میں کیا ہے۔اِس موقعہ پر ڈاکٹر اویس احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی اِنتظامیہ معاشرے کے پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے پُر عزم ہے اور مستقبل میں بھی ایسے اقدامات جاری رکھے گی۔
انڈونیشیا میں حکومت کا مفت کھانا :تقریباً 800 افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار
امریکہ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت پیغام
آبنائے ہرمز ایران کی رضامندی کے بغیر نہیں کھولی جائے گی، تہران کا دوٹوک اعلان
ویتنام میں منشیات اسمگلنگ،11افراد کو سزائے موت
احتجاج کی کسی بھی قسم پر پابندی عائد
ٹرمپ امریکی کرنسی پر تصویر والےپہلے باحیات امریکی صدر بن گئے
’خواتین کیخلاف مظالم پر حکومت کی خاموشی ، مجرموں کے حوصلے بلند ‘
خواتین صحافیوں پر مبینہ تشدد کی شدید مذمت
امریکی سرمایہ کارو ں کو ہندوستانی معیشت میں بڑھتے ہوئے مواقع سے آگاہ کیا گیا
طلبہ کیخلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلس کو نہیں: سپریم کورٹ










