سرینگر//اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد ( اے بی وی پی ) جموں کشمیر یونٹ کے ایک وفد نے لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی اور حالیہ قدرتی آفات کے پیش نظر جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن ( جے کے پی ایس سی ) امتحانات کے دوبارہ شیڈول کرنے کے معاملے کو اٹھایا ۔










