لفٹینت گورنر نے لوک بھون کے عہدیداروں ، عملے اور سیکیورٹی اہلکاروں کو ’ یونٹی پلیج ‘ دلایا
سرینگر//لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے راشتریہ ایکتا دیوس ‘ کے موقع پر لوک بھون کے عہدیداروں ، عملے اور سیکیورٹی اہلکاروں کو ’ یونٹی پلیج ‘ دلایا ۔ ایکس ( X ) پر ایک پوسٹ میں لفٹینٹ گورنر نے کہا : ’’ لوک بھون کے عہدیداروں ، عملے اور سیکیورٹی اہلکاروں کو یونٹی پلیج دلایا اور بھارت کے آئرن مین سردار ولبھ بھائی پٹیل جی کو ان کی 151 ویں سالگرہ پر خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ ‘‘










