ایل جی منوج سنہا کی انجمن شرعی شیان جموں و کشمیر کے وفد سے ملاقات

ایل جی منوج سنہا کی انجمن شرعی شیان جموں و کشمیر کے وفد سے ملاقات

سری نگر//انجمن شرعی شیعان جموںوکشمیر کے ایک وفد نے آغا سیّد مجتبیٰ عباس موسوی کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔وفد کے اراکین نے یوم عاشورہ کے جلوس سمیت محرم الحرام کے پُرامن اِنعقاد سے متعلق اہم امور پیش کئے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے یقین دِلایا کہ ان کے پیش کردہ مسائل کو حل کرنے کے لئے مناسب کارروائی کی جائے گی۔