الطاف احمد وانی ایل جی منوج سنہا سے ملاقی

الطاف احمد وانی ایل جی منوج سنہا سے ملاقی

جموں//رُکنِ قانون ساز اسمبلی پہلگام الطاف احمد وانی نےلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو شری امرناتھ جی یاترا کے کامیاب اور احسن اِنعقاد سے متعلق مختلف اہم امور سے آگاہ کیا۔