Skip to content
16th ستمبر 2026
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • صفحہ اوّل
  • اَسمبلی اِنتخابات
  • اہم خبریں
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • اداریہ
  • مضامین
  • تجارت
  • سائنس
  • تصاویر
اہم خبریں
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جے کے اے ایس اور اکائونٹس سروس کے 55اَفسران میں تقرری نامے تقسیم کئے جاوید رانا نے قصاب مینڈھر میں 3.35 کروڑ روپے کی مالیت کے ہیلی پیڈ او رویٹنگ لائونج کا سنگ بنیاد رکھا وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے چرچ لین سونہ وارمیں آئی اِی آئی کے گیسٹ ہائوس’آئی اِی آئی گھر‘‘ کا اِفتتاح کیا جاوید ڈار نے فروٹ منڈی ایسوسی ایشنز کو مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کی یقین دہانی کی 17 میڈیکل افسران کو ضلعی آیوش کا اضافی چارج اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا/ایل او پی سنیل شرما سپیکر نے جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آنے والے خزاں سیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا جاوید ڈار نے رفیع آباد میں جنگلات اور پی ایم جی ایس وائی کے منصوبوں کا جائزہ لیا امیت شرما نے راجوری میں ’ڈِسٹرکٹ سنسس ہیند بُک 2027 ‘کی تیاریوں کا جائزہ لیا نائب وزیر اعلیٰ نے چھاترو میں پبلک دربار منعقد کیا ، عوامی شکایات کا ازالہ کیا

جموں کشمیر

Tariq Qara

جموں کشمیر کے عوام نے ووٹ کے ذریعے ایک صاف اور بلند پیغام دیا

اکتوبر 9, 2024October 8, 2024
modi

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کو اسمبلی انتخابات میں ان کی قابل ستائش کارکردگی پر مبارکباد

اکتوبر 9, 2024October 8, 2024
Nayeem Ul Haq

وادی کشمیر میں ابر آلود موسم کے بیچ زوجیلا پاس پر تازہ برفباری ریکارڈ

اکتوبر 9, 2024October 8, 2024
ram madhav

حالیہ میں منعقدہ اسمبلی انتخابات جموں و کشمیر اور ملک کی تاریخ میں ’’واٹرشیڈ‘‘

اکتوبر 9, 2024October 8, 2024
election

جموں وکشمیر اسمبلی اِنتخابات کامیابی کے ساتھ اِختتام پذیر

اکتوبر 9, 2024October 8, 2024
اودھمپور//جموں وکشمیر سائنس،ٹیکنالوجی اینڈ اِنوویشن کونسل اور محکمہ سائنس او رٹیکنالوجی اودھمپور نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول(جی ایچ ایس ایس) ٹِکری کے اِشتراک سے ’’ دیرپایت کے لئے ایک نیا نقطہ نظر‘‘ کے موضوع پر ایک عظیم الشان سائنس ماڈل ایگزبشن کا اِنعقاد کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیف ایجوکیشن آفیسر اودھمپور نریندر موہن سوری نے ایگزبشن کا اِفتتاح کیا۔اِس موقعہ پر جموں و کشمیر سائنس ٹیکنالولوجی اینڈ انوویشن کونسل اودھمپور کی ڈِسٹرکٹ کوآرڈی نیٹر شروتی کھنہ مہمان ذی وقار کی حیثیت سے موجود تھیں۔اِس تقریب کے اِنعقاد کا مقصد نہ صرف سائنسی رویہ کو اُبھارنا تھا بلکہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں طلبأ کی دلچسپی کو بڑھانا بھی تھا۔ طالب علموںنے سائنسی تصورات کی تعلیم اور سیکھنے کے لئے جامد اور ورکنگ ماڈل کا مظاہرہ کیا۔نمائش میں سرکاری کے ساتھ ساتھ ٹکری کے نجی اداروں نے بھی شرکت کی۔ پراجیکٹس کو رین واٹر ہارویسٹنگ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، پلاسٹک ویسٹ مینجمنٹ، توانائی کے متبادل ذرائع وغیرہ کے ذیلی تھیمز کے ساتھ ڈسپلے کیا گیا۔پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ٹِکری مونیکا کارلوپیا نے خطبہ اِستقبالیہ پیش کیا۔تقریب کے اِختتام پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سکولوں میں ٹرافیاں ، نقد اَنعامات اور اَسناد تقسیم کئے گئے ۔ایونٹ کے فاتحین میںگورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ٹِکریی پہلے، سینک کوآپریٹیوسکول دوسرے اور جی ایم ایس جاکھڑ تیسرے نمبر پر رہے۔ جی ایم ایس منڈ، جی ایم ایس لہنو اور جی ایچ ایس ایس ٹِکری کو کنسولیشن پرائززدیئے گئے۔سینئر لیکچررانیتا شرما نے شکریہ کی تحریک پیش کی۔

جے کے ایس ٹی آئی سی اودھمپور نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ٹِکری میں سائنس ماڈل ایگزبشن کا اِنعقاد کیا

اکتوبر 9, 2024October 8, 2024
dooran

جموں وکشمیر اور لداخ یوٹیز کیلئے لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو چیئرمین مقررکرنے سے متعلق حکمنامے جاری

اکتوبر 9, 2024October 8, 2024

آبی اول اراضی پر تعمیراتی ڈھانچے کھڑا کرنا غیر قانونی

اکتوبر 9, 2024October 8, 2024
dooran

خود روزگار پر مبنی اسکیموںسے متعلق عام نوجوان ناواقف

اکتوبر 9, 2024October 8, 2024
mian altaf

گاندربل اور کنگن حلقوں میں این سی کی جیت عوام کابھرپور اعتماد کی عکاسی

اکتوبر 9, 2024October 8, 2024
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 557
  • 558
  • 559
  • 560
  • 561
  • 562
  • 563
  • …
  • 1,815
  • 1,816
  • 1,817
  • ←

ہم سے رابطہ کریں

Address: Red Cross Road, Gow Kadal, Srinagar J&K-190001
Contact No. +91-7780904057 | +91-9906565696
Post Box No. 759/95
RNI No. 52443/92
Email: editorduraan@gmail.com

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہمارا ٹکٹ سپورٹ سیکشن

ہمارے بارے میں

  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

اہم کیٹا گریز

اہم خبریں جموں کشمیر
قومی خبریں بین الاقوامی
کھیل انٹرٹینمنٹ
اداریہ مضامین
اسلامی دنیا سائنس
تصاویر کالمز

Copyright © 2021 Dooran.in Published and Owned by Nargis Amjad. Developed & Designed by Digitwebs

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

  • صفحہ اوّل
  • اَسمبلی اِنتخابات
  • اہم خبریں
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • اداریہ
  • مضامین
  • تجارت
  • سائنس
  • تصاویر