Skip to content
17th اگست 2026
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • صفحہ اوّل
  • اَسمبلی اِنتخابات
  • اہم خبریں
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • اداریہ
  • مضامین
  • تجارت
  • سائنس
  • تصاویر
اہم خبریں
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر میں 80 ویں یوم آزادی کے موقعہ پر قومی پرچم لہرایا اننت ناگ میں حب الوطنی اور جوش و جذبے کے ساتھ80 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا اِنعقاد جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن نے 80واں یوم آزادی منایا سیّد شکیل شان کو شاندار کارکردگی او رکثیر الجہتی خدمات کے اعتراف میں ’ایوارڈ آف ایکسی لینس‘ سے نوازا گیا لیفٹیننٹ گورنر نے 80ویں یوم آزادی کے موقعہ پر لوک بھون میں قومی پرچم لہرایا وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے 80ویں یومِ آزادی کے موقعہ پر ’بلیدان سمبھ ‘ پر گل دائرے چڑھائے جاوید رانا نے پونچھ میں قومی پرچم لہرایا وزیر ستیش شرما نے 80ویں یوم آزادی کے موقعہ پر قومی پرچم لہرایا بی او پی اِی اِی نے جموں او رسری نگر میں 80واں یوم آزادی منایا ناصر اسلم وانی نے 80ویں یوم آزادی کے موقعہ پر ڈِی پی ایل کپواڑہ میں قومی پرچم لہرایا او رسلامی لی

سپیکر عبدالرحیم راتھر نے جموں یونیورسٹی میں ’ دُرنایاب‘کی کتاب کے جائزے کی تقریب سے خطاب کیا

سپیکر عبدالرحیم راتھر نے جموں یونیورسٹی میں ’ دُرنایاب‘کی کتاب کے جائزے کی تقریب سے خطاب کیا

جنوری 16, 2026January 16, 2026
منشیات وقتی نشہ دیتی ہیں مگر پوری زندگی تباہ کر دیتی ہیں

جمہوریت نے ترقی کو استحکام، رفتار اور وسعت دی

جنوری 16, 2026January 16, 2026
جموں//کمشنر سیکرٹری محکمہ مکانات و شہری ترقی مندیپ کور نے کمشنر جے ایم سی ڈاکٹر دیونش یادو کے ہمراہ جموں میونسپل کارپوریشن (جے ایم سی) کی جانب سے چلائی جانے والی صفائی مہم ’یوم سوچھ جمہوریہ مہم‘ کے تحت آج وارڈ نمبر 34، 35، 36، 37 اور 38 میں صفائی اور تجاوزات سے متعلق مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا۔معائینے کے دوران اولڈ جانی پور، ہائی کورٹ چوک، پاور ہاؤس، لکڑ منڈی، جانی پور کالونی، پلورہ، پٹولی اور ملحقہ علاقوں کا اِحاطہ کیا گیا۔ سینئر اَفسران نے گلیوں، سڑکوں، نالیوں اور عوامی مقامات میں صفائی کی صورتحال کا موقعے پر جائزہ لیا،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کا معائینہ کیا اور سڑکوں، فٹ پاتھوں اور دیگر عوامی مقامات پر تجاوزات کی حد کا مشاہدہ کیا۔دورے کے دوران مندیپ کور نے اس بات پر زور دیا کہ یوم سوچھ جمہوریہ مہم کا مقصد یومِ جمہوریہ کی تقریبات سے قبل ایک صاف ستھرا، صحت مند اور منظم شہر کو یقینی بنانا ہے۔ اُنہوں نے متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ تمام علاقوں میں روزانہ اور مکمل صفائی کو یقینی بنایا جائے، کوڑاکرکٹ کو بروقت اُٹھانے ، کوڑا کرکٹ کی مناسب علیحدگی اور بلا تعطل گھر گھر سے کوڑا جمع کرنے کے نظام کو برقرار رکھا جائے۔کمشنر سیکرٹری موصوفہ نے حکام کو یہ بھی ہدایت دی کہ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سخت اور مستقل کاررِوائی کی جائے بالخصوص وہ تجاوزات جو پیدل چلنے والوں کے لئے تکالیف و مشکلات پیدا کر رہی ہوں اور ٹریفک کی روانی میں رُکاوٹ بن رہی ہوں، تاہم اِس بات کو یقینی بنایا جائے کہ نفاذِی کارروائیاں اِنسانی ہمدردی اور قانونی دائرے میں رہ کر اَنجام دِی جائیں۔ ڈاکٹر دیونش یادو نے کمشنر سیکرٹری موصوفہ کو جموں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جاری صفائی مہمات اور نفاذی اَقدامات کے بارے میںجانکاری دِی۔ اُنہوں نے جے ایم سی کے فیلڈ عملے اور کارپوریشن کی جانب سے منسلک صفائی کمپنی کو ہدایت دی کہ مناسب اَفرادی قوت اور مشینری کی تعیناتی کے ذریعے صفائی کے کاموں میں مزید تیزی لائی جائے، صفائی کارکنان کی بروقت حاضری کو یقینی بنایا جائے اور تمام وارڈوں میں اعلیٰ معیار کی خدمات برقرار رکھی جائیں۔ اُنہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ’ یوم سوچھ جمہوریہ مہم ‘کے مقاصد کے حصول کے لئے میونسپل حکام اور صفائی ایجنسی کے درمیان قریبی تال میل نہایت ضروری ہے۔اَفسران نے مقامی رہائشیوں اور دُکانداروں سے بھی بات چیت کی، اُن کے مسائل سنے اور اُنہیںاس بات کی ترغیب دی کہ وہ کوڑا کرکٹ پھیلانے سے گریز کریں، کوڑے کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگائیں اور سرکاری زمین پر تجاوزات نہ کریں اور میونسپل کارپوریشن اور صفائی کمپنی کے ساتھ فعال تعاون کریں۔ رہائشیوں کو قومی تقریبات کے دوران شہر کو صاف ستھرا اور خوشنما رکھنے کے لئے اِجتماعی شرکت کی اہمیت سے بھی آگاہ کیا گیا۔جموں میونسپل کارپوریشن نے’یوم سوچھ جمہوریہ مہم‘ کی رفتار کو برقرار رکھنے اور شہر کے تمام وارڈوں میں صفائی ستھرائی اور شہری نظم و ضبط میں نمایاں بہتری لانے کے اَپنے عزم کا اعادہ کیا۔

’یوم سوچھ جمہوریہ مہم ‘

جنوری 16, 2026January 16, 2026
جاوید ڈار کی مرکزی وزیر زراعت سے ملاقات

جاوید ڈار کی مرکزی وزیر زراعت سے ملاقات

جنوری 16, 2026January 16, 2026
upendar

بھارتی فوج ہر وقت کسی بھی قسم کے حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح تیار

جنوری 16, 2026January 16, 2026
The Centre must fulfill the promise made to the people of Jammu and Kashmir.

عوامی شمولیت ہی تبدیلی کی کنجی

جنوری 16, 2026January 16, 2026

وزیر اعلی عمر عبداللہ کا وزیر خارجہ جے شنکر سے رابطہ

جنوری 16, 2026January 16, 2026
dooran

سرینگر کے2 کھلاڑیوں کا قومی میدان میں کمال

جنوری 16, 2026January 16, 2026

جنوبی کشمیر میں رشوت ستانی کا انکشاف

جنوری 16, 2026January 16, 2026
modi3

پونگل عالمی تہوار بن چکا، وزیر اعظم مودی کا پیغام

جنوری 15, 2026January 15, 2026
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 294
  • 295
  • 296
  • 297
  • 298
  • 299
  • 300
  • …
  • 3,258
  • 3,259
  • 3,260
  • ←

ہم سے رابطہ کریں

Address: Red Cross Road, Gow Kadal, Srinagar J&K-190001
Contact No. +91-7780904057 | +91-9906565696
Post Box No. 759/95
RNI No. 52443/92
Email: editorduraan@gmail.com

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہمارا ٹکٹ سپورٹ سیکشن

ہمارے بارے میں

  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

اہم کیٹا گریز

اہم خبریں جموں کشمیر
قومی خبریں بین الاقوامی
کھیل انٹرٹینمنٹ
اداریہ مضامین
اسلامی دنیا سائنس
تصاویر کالمز

Copyright © 2021 Dooran.in Published and Owned by Nargis Amjad. Developed & Designed by Digitwebs

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

  • صفحہ اوّل
  • اَسمبلی اِنتخابات
  • اہم خبریں
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • اداریہ
  • مضامین
  • تجارت
  • سائنس
  • تصاویر