سری نگر// محکمہ خوراک، شہری رسدات و اَمورِ صارفین( ایف سی ایس اینڈ سی اے) نے آج یہاں 79ویں یومِ آزادی کی تقریبات کا اہتمام کیا۔اِ س موقعہ پر ڈائریکٹر ایف سی ایس اینڈ سی اے ڈاکٹر اویس احمد نے ڈائریکٹوریٹ کے دفتر میں قومی پرچم لہرایا۔ڈائریکٹر موصوف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ نے سمارٹ پی ڈِی ایس اور دیگر مختلف ترقیاتی منصوبوں کو متعارف کروا کر کئی اہم سنگ میل حاصل کئے ہیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ محکمہ وادی کے کونے کونے میں رہنے والے اِستفادہ کنندگان کو غذائی تحفظ کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
دفعہ 370 کی منسوخی سے وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کی تقدیر بدل دی
ملک کی طویل ساحلی پٹی کی سلامتی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل
ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ،تاہم کچھ عناصر کو یہ ہضم نہیں ہوتا
لداخ کے ایل جی ونے کمار سکسینہ جسٹس بھاٹی
نئے لیبر کوڈ کے تحت ملازمین کیلئے ایک بڑی خوشخبری !!!
بینک یونینوں کی 11 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کی کال
اگست میں گھریلو کھانے کی لاگت میں معمولی اضافہ
الیکٹرک ٹرکوں کی خرید و استعمال میں آسانی
آٹھویں پے کمیشن میں پنشن نظرثانی پر وضاحت کی درخواست
’پہلے آئی ایف ایف جے کے‘کے جے اینڈ کے سلیکٹ سیکشن کیلئے پانچ فلمیں منتخب کی گئیں










