جموں//کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی اور خطہ کشمیر کے تجارت اور سیاحتی شعبے سے متعلق اہم معاملات کو پیش کیا۔