سری نگر//لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے سینئر سیاسی رہنما اور سابق رُکن قانون ساز کونسل رمیش ارورہ کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے تعزیتی پیغام میں کہا،’’ رمیش اروڑہ جی کے اِنتقال کی خبر سن کر مجھے گہرا دکھ ہوا۔ وہ ایک مخلص عوامی نمائندے اور قابلِ احترام سیاسی شخصیت تھے۔ اِس دُکھ کی گھڑی میں میری دعائیں اْن کے اہلِ خانہ، دوستوں اور چاہنے والوں کے ساتھ ہیں۔ میںمرحوم کی روح کے اَبدی سکون اور اْن کے اہلِ خانہ کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کے لئے دعا گو ہوں۔‘‘
6200 سے زائد امرناتھ یاتریوں کا تازہ قافلہ جموں سے روانہ
شہر کے امیرا کد پل پر تجاوزات پیدل چلنے والوں کیلئے وبال جان
ہند،برطانیہ تجارتی معاہدہ نافذ، کسانوں اور چھوٹی و درمیانہ درجے کی صنعتوں کو فائدہ ہوگا
حیات بخش ادویات ہیموفیلیا کی قلت پر ہائی کورٹ برہم، فوری فراہمی کا حکم
ڈاکٹر مصطفیٰ کمال کے انتقال کے باوجود دہلی احتجاج اپنے وقت پر ہوگا
لیفٹیننٹ گورنر نے بھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کیلئے فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات کا جائزہ لیا
راجوری کی تاریخی ’ بھیرو یاترا ‘ کو باضابطہ طور پر ہندوستان کے قومی’ انوینٹری آف اِنٹین جیبل کلچرل ہیرٹیج‘میں شامل کیا گیا
چیف سیکرٹری نے نئے لیبر کوڈز کی عمل آوری کا جائزہ لیا
پہلگام کے آوورہ گاؤں میں بادل پھٹنے سے تباہی
جموں یونیورسٹی میں متنازع کتابوں پر پابندی










