ایر سابق وزیر عبدالغنی کوہلی نے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا سے ملاقات کی۔

ایر سابق وزیر عبدالغنی کوہلی نے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا سے ملاقات کی۔

جموں//سابق وزیر اور بی جے پی کے سینئر لیڈر اِنجینئر عبدالغنی کوہلی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔