جموں//لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آرمی کے سبھیدار کلدیپ چند کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے سندر بنی کے کیری بٹل میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے اپنی قینی جان کی قربانی دی ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’میں اپنی آرمی کے سبھیدار کلدیپ چند کی اعلیٰ قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی ڈیوٹی کے دوران اپنی جان نچھاور کی ۔ ان کی بہادری اور قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا ۔ پوری قوم غم کی اس گھڑی میں شہید کے کنبہ کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے ‘‘۔
اے آئی آئی ایم ایس اونتی پورہ میںخدمات کی فراہمی
ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ پر کوئی افسوس نہیں
امریکہ کی جانب سے ملازمت ختم ہونے کے بعد ملنے والی 60 روزہ ‘گریس پیریڈ’ (مہلت) کو ختم کرنے کی تجویز
جموں و کشمیر میں 8 آن لائن خدمات
ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کیخلاف قرارداد کی چین نے مخالفت کردی
امریکی پابندیوں سے بچنے چین کیساتھ ایران کی بارٹر تجارت
ایم پی ہائی کورٹ نے دموہ اسکول حجاب کیس میں 4 کے خلاف ایف آئی آر کو منسوخ کرنے سے انکار کردیا
برکس سربراہ اجلاس کیلئے روس، ایران، برازیل، جنوبی افریقہ کے قائدین کی آمد
معاشی، دفاعی، توانائی اور انفراسٹرکچرشعبوں میں ہند ۔ روس تعاون
کسی ملک کے خلاف فوجی یا سیاسی دباؤ عالمی استحکام کو متاثر کر سکتا ہے : پیزشکیان










