pension

پنشنرز اور فیملی پنشنرز توجہ فرمائیں

جموں// جموںوکشمیر یوٹی کے پنشنروں اور فیملی پنشنروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اَپنی پنشن سے متعلق شکایات ،اگر کوئی ہیں تو وہ پرنسپل اکائونٹنٹ جنرل ( اے اینڈ اِی ) جے اینڈ کے اور ڈپٹی اکائونٹنٹ جنرل ( پنشن) کو دوپہر 2بجے سے شام 4بجے کے درمیان تمام کام کے دِنوں ( سوموار سے جمعہ) ذاتی طو رپر بھیجیں ۔ اِس اَقدام کا مقصد دیگر آپشنز کا سہارا لینے سے پہلے پنشنروںکے پنشن سے متعلق مسائل کو تیزی سے حل کرنا ہے۔