جموں//ڈائریکٹوریٹ آف اِنفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز( ڈی آئی پی آر) کے افسران اور ملازمین نےسٹینو ٹائپسٹ نیک محمد کو آج یہاں ان کی سبکدوشی پر الوداعیہ دیا۔ڈی آئی پی آر جموں کے دفتر میں منعقدہ الوداعی تقریب کے دوران شرکأ نے محکمہ میں ان کی گراں قدر خدمات کو سراہا۔ اُنہوں نے انہیں ایک شائستہ،ملنسار اور مخلص ملازم قرار دیا اورسبکدوشی کے بعد ان کی خوشگوار اور صحت مند زندگی کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔اِس موقعہ پر جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن اتل گپتا، ڈپٹی ڈائریکٹر اِنفارمیشن ہنس، اسسٹنٹ ڈائریکٹر شبنم جے پوریہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ نوین بالا، ایڈمنسٹریٹیو آفیسر رینو بالا، اے اے او کرشن لال، اے آئی اوز اشوک کمار، راجندر پال سنگھ اور دیگر افسران موجود تھے۔
مغربی ایشیا پر کانگریس کے بیانات اشتعال انگیز، بھارتیوں کی جانوں کو خطرہ// وزیر اعظم
جموں و کشمیر میں 2100 سے کوڑا کرکٹ چھاٹنے کے شیڈ تعمیر
محکمہ صحت میں نئی عارضی بھرتیوں کی تجویز نہیں
3 برسوں میں 10 ہزار سے زائد اسامیاں مشتہر
راشن کی تقسیم کاری نظام
باغ گل لالہ میں 15 دن میں تقریباً 1.78 لاکھ سیاحوں کی آمد
کے اے ایس افسران کا 13 سالہ جمود پر اظہار تشویش
جموں و کشمیر میں ونڈ انرجی کے فروغ کا کوئی امکان نہیں
سیلابی نقصان کے باعث 9 میگاواٹ سیوا-III ہائیڈل پروجیکٹ بند
2,671 راشن کارڈ منسوخ، 14.4 لاکھ ترجیحی راشن کارڈ جاری










