کپواڑہ// ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کپواڑہ محمد رئوف رحمان نے آج ضلع کپواڑہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے صحت کی مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے اَپنے دورے کے دوران سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کپواڑہ کا دورہ کیا اور طبی سہولیات اور مریضوں کی دیکھ دیکھ کی خدمات کی دستیابی کا معائینہ کیا۔ اُنہوں نے وارڈوں کابھی چکرلگایا اور مریضوں اور ڈاکٹروں سے بات چیت کی۔اِس موقعہ پر اُنہوں نے صحت اِداروں میں مریضوں کو بغیر کسی رُکاوٹ کے دیکھ دیکھ کی خدمات کو یقینی بنانے پر زور دیا تاکہ مریضوں کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اُنہوں نے ترہگام اور کرالپورہ تحصیلوں کا بھی دورہ کیا اور اُنہوں نے وہاں صحت سہولیات اور ضروری خدمات کی دستیابی کا معائینہ کیا۔
ایرانی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، مجتبیٰ خامنہ ای نے 6اہم عہدوں پر نئے کمانڈروں کی تقرری کر دی
غیر ملکی افواج کو خطہ سے نکل جانا چاہیے:ولایتی
ایران جنگ سے امریکی تیل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ
مریضوں کے نام پر جعل سازی، آیوشمان اسکیم سے 2359اسپتال باہر، 1200پر پابندی
گاہکوں کیلئے یو پی آئی ادائیگیاں مفت رہیں گی
سلووینیا میں ہندوستانی سفارت خانے کو پہنچایا گیا نقصان، ہندوستان کی شدید مذمت
دھامی کی عوام سے یومِ آزادی پر اپنے گھروں میں ترنگا لہرانے کی اپیل
اس یوم آزادی پر لال قلعہ پروندے ماترم گایا جائے گا
منی پور تشدد:دو خصوصی عدالتوں پر غور
مشینی قالینوں کیلئے علیحدہ ہارمونائزڈ سسٹم آف نومنکلیچرکوڈ کی سفارش










