لیفٹیننٹ گورنر نے آئی ڈی سونی کی کتاب’’ پُر اَمن زندگی کیسے گزاریں‘‘کا اجرأ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے آئی ڈی سونی کی کتاب’’ پُر اَمن زندگی کیسے گزاریں‘‘کا اجرأ کیا

جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے ’’ پُر اَمن زندگی کیسے گزاری جائے‘‘کتاب کی رسم رونمائی کی۔ یہ کتاب صدر ایجڈ ہوم اِنفرم جموں آئی ڈی سونی نے تحریر کی ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے مصنّف کو ان کے بہترین کام پر مُبارک باد دی۔