کولگام// اَیڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) کولگام وقار احمد گیری نے عوامی شکایات اور مطالبات کا براہ ِراست جائزہ لینے کے لئے آج کولگام میں ہفتہ وار’’ بلاک دیوس‘‘ کے ایک حصے کے طور پر منعقدہ ایک عوامی رَسائی پروگرام کی صدارت کی۔اِس موقعہ پر ضلعی اِنتظامیہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔مختلف علاقوں کے وفود نے اے ڈی سی کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا اور اپنے مطالبات پیش کئے۔ اَفسران نے موقعہ پراَپنے محکموں سے متعلق لوگوں کے سوالات اور مطالبات کا جواب دیا۔اے ڈی سی نے عوام کو توجہ سے سننے کے بعد فوری نوعیت کی شکایات کو موقعہ پر ہی حل کیا اور یقین دِلایا کہ بقیہ جائز مسائل اور شکایات کا بروقت اَزالہ کیا جائے گا۔دریں اثنا، ڈی ایچ پورہ اور دیوسر میں شکایات کے ازالے کے کیمپ کا بھی اِنعقاد کیا گیا جہاں متعلقہ اَفسران نے عوام کے مسائل اور مطالبات بغور سنا اور بروقت ازالے کا یقین دلایا۔
ایرانی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، مجتبیٰ خامنہ ای نے 6اہم عہدوں پر نئے کمانڈروں کی تقرری کر دی
غیر ملکی افواج کو خطہ سے نکل جانا چاہیے:ولایتی
ایران جنگ سے امریکی تیل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ
مریضوں کے نام پر جعل سازی، آیوشمان اسکیم سے 2359اسپتال باہر، 1200پر پابندی
گاہکوں کیلئے یو پی آئی ادائیگیاں مفت رہیں گی
سلووینیا میں ہندوستانی سفارت خانے کو پہنچایا گیا نقصان، ہندوستان کی شدید مذمت
دھامی کی عوام سے یومِ آزادی پر اپنے گھروں میں ترنگا لہرانے کی اپیل
اس یوم آزادی پر لال قلعہ پروندے ماترم گایا جائے گا
منی پور تشدد:دو خصوصی عدالتوں پر غور
مشینی قالینوں کیلئے علیحدہ ہارمونائزڈ سسٹم آف نومنکلیچرکوڈ کی سفارش










