جموں//جموں و کشمیر ری ہیبلی ٹیشن کونسل نے آج 250 خصوصی طور پر معذور بچوں کے ایک گروپ کو نوجوانوں کے تبادلے کے مہتواکانکشی پروگرام ’’ وطن کو جانو ‘‘ کے تحت آگرہ اور نئی دہلی کے سات روزہ دورے کیلئے روانہ کیا ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر جے اینڈ کے ری ہیبلی ٹیشن کونسل کی طرف سے جھنڈی دکھائے جانے کے بعد اس گروپ کو 25 افسران اور اہلکاروں کی ٹیم لے کر جائے گی جس میں خصوصی اساتذہ بھی شامل ہیں ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے شرکت کرنے والے بچوں سے بات چیت کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس نمائشی دورے سے ان کے ذہنی افق کو مزید وسعت ملے گی ۔ نیز یہ قوم کی متنوع ثقافتی اور سماجی میراث کے بارے میں ان کے علم میں اضافہ کرے گا ۔
80ویں یومِ آزادی پر پی ایم مودی نے کی پرچم کشائی، لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘
طالبان حکومت کے 5 سال مکمل، افغانستان محفوظ ہوا یا پابندیاں بڑھ گئیں؟
’آئیے! آزادی کی حفاظت کریں‘، یومِ آزادی کے موقع پر کانگریس صدر کھڑگے نے جاری کیا پیغام
میرا کام صرف وکٹیں لینا ہے : عاقب نبی
سری لنکا کے خلاف ہندوستان اسپن کے امتحان کے لیے تیار
ٹرمپ جھوٹا، آبنائے ہرمز میں ہمارا کنٹرول برقرار ہے:ایران
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سیاسی و دفاعی میکنزم تشکیل دیں گے
امریکہ طویل عرصہ سے غلط فیصلے کرتا آرہا ہے : عباس عراقچی
کولمبیا:زلزلے کے مہلوکین کی تعداد496ہو گئی،قومی سوگ کا اعلان
ہیومن رائٹس واچ کا طالبان سے اقوام متحدہ اور این جی او کے عملے کی رہائی کا مطالبہ










