ڈائریکٹر جنرل بی آر او نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

جموں//لیفٹنٹ جنرل راگھو سرینواسن ڈائریکٹر جنرل بارڈر روڈ آرگنائیزیشن ( بی آر او ) نے آج راج بھون میں لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی ۔