سری نگر// سری نگر میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ کیمپ نے آج گورنمنٹ ہائی سکول نروارہ کے تارہ بل میں تقریبات کی میزبانی کر کے اَپنی رَسائی بڑھائی ۔ یہ اِجتماعات مختلف محکموں کے اَفسران اور ملازمین کے لئے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتے ہیں تاکہ وہ مقامی کمیونٹی کے ساتھ مشغول ہو سکیں، تعاون اور علم کے تبادلے کے ماحول کو فروغ دیں۔مختلف محکموں کے نمائندوں نے اَپنی متعلقہ سکیموں کے بنیادی اہداف اور طریقہ کار کی تفصیلات کو واضح کیا جس کا مقصد معلومات کے فرق کو پُر کرنا اور اِس بات کو یقینی بنانا ہے کہ شہری ان کے لئے دستیاب بے شمار فوائد اور مدد سے آگاہ ہوں۔
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر میں 80 ویں یوم آزادی کے موقعہ پر قومی پرچم لہرایا
اننت ناگ میں حب الوطنی اور جوش و جذبے کے ساتھ80 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا اِنعقاد
جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن نے 80واں یوم آزادی منایا
سیّد شکیل شان کو شاندار کارکردگی او رکثیر الجہتی خدمات کے اعتراف میں ’ایوارڈ آف ایکسی لینس‘ سے نوازا گیا
لیفٹیننٹ گورنر نے 80ویں یوم آزادی کے موقعہ پر لوک بھون میں قومی پرچم لہرایا
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے 80ویں یومِ آزادی کے موقعہ پر ’بلیدان سمبھ ‘ پر گل دائرے چڑھائے
جاوید رانا نے پونچھ میں قومی پرچم لہرایا
وزیر ستیش شرما نے 80ویں یوم آزادی کے موقعہ پر قومی پرچم لہرایا
بی او پی اِی اِی نے جموں او رسری نگر میں 80واں یوم آزادی منایا
ناصر اسلم وانی نے 80ویں یوم آزادی کے موقعہ پر ڈِی پی ایل کپواڑہ میں قومی پرچم لہرایا او رسلامی لی










