Lt Governor with deleagtion led by Provincial Secretary, Democratic Progressive Azad Party calls on Lt Governor

صوبائی سیکرٹری ڈیموکریٹک پروگرایسو آزاد پارٹی نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سری نگر//صوبائی سیکرٹری ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی عارف مقبول کی قیادت میں ایک وفد نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی ۔اِس سے قبل بانی چھوٹی ترے فائونڈیشن اَرجمند مخدومی نے ایگزیکٹیو ممبر ایڈوکیٹ اَسرار علی کے ساتھ لیفٹیننٹ سے ملاقات کی اور اُنہیں اَپنی آرگنائزیشن کے کام کے بارے میں آگاہ کیا۔