سری نگر//پدم شری ڈاکٹر ایس پی ورما کی قیادت میں گاندھی گلوبل فیملی جموں و کشمیر کے اَرکان نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔