سری نگر//ایڈوکیٹ آف کشمیر کی ایک آرگنائزیشن کشمیر جیورسٹ کے وفد نے ایڈ وکیٹ الطاف لون کی قیاد ت میں آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔بعد میں کشمیر روڈ سفیٹی فائونڈیشن کے ایک وفد نے اس کے چیئرمین ناصر علی خان کی قیادت میں لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔










