سری نگر//کابینی وزرأ نے دیوالی کے موقعہ پر جموںوکشمیر کے لوگوں کو مُبارک باد دی ہے ۔وزرأ نے اُمید ظاہر کی کہ یہ مبارک موقعہ پرفرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کے بندھنوں کو مزید مضبوط کرے گا اور لوگوں کے لئے امن ، ترقی اور خوشحالی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ان وزرأمیں وزیر برائے سماجی بہبود، تعلیم، صحت و طبی تعلیم سکینہ مسعوداِیتو، جل شکتی، جنگلات ماحولیات اور قبائلی امور کے وزیر جاوید احمد رانا، وزیر برائے زرعی پیداوار، دیہی ترقی و پنچایتی راج جاوید احمد ڈار اور خوراک، شہری رسدات اور امورِ صارفین ، ٹرانسپورٹ، سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر ستیش شرما شامل ہیں۔اُنہوں نے اُمید ظاہر کی کہ دیوالی کا یہ تہوار خطے میں ترقی اور ہمہ جہت ترقی کی نوید لے آئے گا۔
جموں و کشمیر میں 300 ہیکٹر روایتی باغات ہائی ڈینسٹی نظام میں تبدیل
میڈیکل کالجوں میں ایم آر آئی اورپیٹ اسکین کی تنصیب میں تاخیر
وادی میںدریائے جہلم کی سطح مسلسل کم تاہم سیلاب کا خطرہ برقرار
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ائر پورٹ پر راج ناتھ سنگھ کیا استقبال
جاوید رانا کا سیلاب سے متاثرہ پیر پنجال علاقوں کا تفصیلی دورہ
لیفٹیننٹ گورنر نے کرگل جنگ کے بہادر شہدأ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
لیفٹیننٹ گورنر نے جھیل ڈل سری میں ریڈنگ میراتھن کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
وزیر اعظم کااتورا کووکست وائبریٹ ولیج پروگرام کے شرکاء سے خطاب
نیٹ پیپر لیک تنازعہ معاملے میںمرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی
’کیا کمال کا کھلاڑی ہے‘، ویبھو سوریہ ونشی کی طوفانی نصف سنچری کے قائل ہوئے ششی تھرور










