لندن :چین اور امریکہ کے درمیان حالیہ تجارتی معاہدے نے عالمی معیشت میں مثبت لہر دوڑائی، جس کا براہِ راست اثر اسٹاک مارکیٹ اور دنیا کے بڑے سرمایہ داروں کی دولت پر پڑا۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق صرف ایک رات میں دس ارب پتی افراد کی مشترکہ دولت میں 83.7 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا جسے معاشی ماہرین ایک تاریخی واقعہ قرار دے رہے ہیں۔
اس فہرست میں سب سے زیادہ منافع میٹا کے مارک زکربرگ نے کمایا جن کی دولت میں 16.1 ارب ڈالر کا اضافہ ہواجبکہ ایلون مسک اور جیف بیزوس بالترتیب 14.5 اور 14.3 ارب ڈالر کے اضافے کے ساتھ ان کے قریب پہنچ گئے۔ زیادہ تر فائدہ ٹیکنالوجی کمپنیوں سے وابستہ افراد کو ہوا۔
ایران میں معیشت کی تباہی کے بعد عوامی تحریک کے احیاء کا اندیشہ
2025میں 350 انسانی امدادی کارکنوں کاقتل ہوا: اقوام متحدہ
اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کوعبادت کی باضابطہ اجازت دے دی
اوول آفس میں ٹرمپ اور سی این این رپورٹر کے درمیان تلخ کلامی
آبنائے ہرمز سے نکلتے ہوئے ایک اور جہاز پر حملہ ہوا
بچوں کو ہراساں کرنے پر میٹا، سوشل میڈیا فرموں کے خلاف بڑے مقدمے
صدر ٹرمپ کی طرف سے تین ملکی مکہ دفاعی معاہدہ کا خیر مقدم
ایران کا 85فیصد فضائی دفاعی انفراسٹرکچر جنگ کے دوران بھی محفو ظ
ایڈوکیٹ محمود پراچہ کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
جمعیۃ علماء نے سیلاب متاثرین کیلئے2 کروڑ 25 لاکھ روپئے مختص کئے










