پہاڈی طبقے کو یڈول ٹرایب زمرے میں شامل کرنے کی بل

گجر و بکروال طنقے نے پارلمینٹ میں پہش نہ کرنے کو۔دانشمندی دیا قرار

سرینگر/// مرکزی حکومت کی جانب سے پہاڑی طبقے لو۔شیڈول ٹرایب میں شامل کرنے سے متعلق بل کوپارلیمنٹ میں منظوری کیلئے پیش نہ کرنے پر مرکزی حکومت کی سرہانہ کرتے ہوے گجر بکروال یوتھ کشمیر نے کہا کہ یہ عمل گجر طبقے کی پیٹ میں چھرا گھونپنے کے مترادف تھا۔سرینھر میں پریس کانفرنس کے دوران گجر بکروال یوتھ کشمیر کے لیڈر ڈاکٹر زاہد پرواز نے وزیر عظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت۔شاہ کے اس قدم کو خوش آیندہ قرار۔دیتے ہوے دور اندیشی اورجرتممدانہ فیصلہ۔قرار دیا۔زاہد پرواز نے کہا کہ مرکزی سرکار کی جانب سے گزشتہ روز اختتام ہوے سیشن میں اس بل کو پیش نہ کرنا گجر و بکروال طنقے کیلے حوصلہ کن ہیں اور گزشتہ کئی ایک ماہ سے اس سلسلے میں اٹھاے گئے اقدمات کا ثمر ہے۔انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار کو اس بل میں اعلٰی ذات و طبقے کے لوگوں کو شامل کرنے میں کچھ فاد خصوصی لوگوں نے گمراہ کرنے کی کوشش کی تھی تاہم مرکزی حکومت نے ہوشممدی اور دانشممدی کا ثبوت دیکر گجر و بکروال طنقے کے جذبات ،احساسات اور حالات کو ملحوظ رکھ کر جو فیصلہ لیا وہ قابل تعریف ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے بی ڈی سی ممبر رفیق احمد بلور نے کہا کہ گجف و بکروال طنقے نے اوڈی سے لیکر راجودی تک مہم،چلایی۔جبکہ جرگوں،مہا پنچایتوں،شب بیداری پروگراموں کے زریعے مرکز تک وہ اپنے خدشات پہنچانے میں کامیاب ہوئے،جس کے نتیجے میں مرکزی سرکار نے اس طبقے کا خیال رکھتے ہوے بل کو پارلیمنٹ میں پیش نہیں کیا۔خالد۔شجاع بڈھانہ نے میڈیا ینمایندوں کو اس بل کی منظوری سے گجر و بکروال طنقے کو پیش آنے والے مسائل و مشکلات میں دلائل پیش کیں۔ان لا کہنا تھا کہ وہ اپنے حقسق پر کزی نھی صورت حال میں شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے تاہم انہوں نے مرکز کی جانب سے اٹھاے گئے نروقت اقدامات کو قابل سرہانہ قرار دیا۔نواب مذیر نے کہا کہ گجر بکروال طنقے نے ملک کیلئے ہمیشہ۔قربانیاں پیش کی ہیں اور مرکiی سرکار کی بھی۔ذمہ ذاری ہے کہ وہ اس طنقے کے جذبات اور احساسٹ کی۔قدر کرتے ہوے ان کے ساتھ نا انصافی ں? ہونے دیں۔پریز کانفرنس میں محمد اشرف پوسوال۔چودھری دان علی۔حنیف شچیع۔جاوید چودھری کلاس،چودھری۔ا رف پوسوال۔اکرام اور چودھری طالب اقبال شامل تھے۔