سری نگر//وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ جل شکتی اور فائنانشل کمشنر ریونیو شالین کابرا کے والد رام پرساد کابرا کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہا رکیا ہے ۔اُنہوں نے اَپنے تعزیتی پیغام میں شالین کابرا اور سوگوار کنبے کے دیگر اَفراد سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔اُنہوں نے مرحوم کی روح کے اَبدی سکون اور لواحقین کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت کے لئے دعا کی۔
دہشت گرد نیٹ ورکس کو خطے میں پناہ گاہیں نہ ملنے دی جائیں/وزیرداخلہ امیت شاہ
خیبر ایکوا کلچر کو ایف ایس ایس اے آئی لائسنس حاصل
پیاز کی قیمتوں میں اضافے سے مجموعی مہنگائی
جعلی ٹریڈنگ ایپس اور سرمایہ کاری کی دھوکہ دہی
یو پی آئی ادائیگیوں پر اضافی فیس کا نفاذ
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دربارمؤو اِنتظامات کا جائزہ لیا
ڈاکٹر جتندر سنگھ نے بھلا سانی سڑک حادثے کے حوالے سے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ سے بات چیت کی
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سول سیکرٹریٹ میں متعدد وفود وَ اَفراد سے ملاقات
کمشنر سیکرٹری تعلیم نے جی ڈِی سی ہیرانگر میں تعلیمی اَقدامات اور بنیادی ڈھانچے کا جائزہ لیا
کامرس کے 10 نئے لیکچراروں کی تعیناتی










