سری نگر//وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جے کے اے ایس آفیسر رومن جو جوائنٹ ڈائریکٹر ہینڈلوم کشمیر کے عہدے پر خدمات اَنجام دے رہے تھے، کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے۔اُنہوں نے اَپنے تعزیتی پیغام میں آفیسر کے اِنتقال کو اِنتظامیہ کے لئے ایک بڑا نقصان قرار دیا۔وزیر اعلیٰ نے دُکھ کی اِس گھڑی میں سوگوار کنبے، دوستوں اور ساتھی ملازمین کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اُنہوں نے مرحوم کی روح کے ابدی سکون اور لواحقین کے لئے اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت اور صبر کے لئے دُعا کی۔
وزیر اعظم مودی 29 اگست کو ازبکستان اور کرغزستان کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
کولمبو ٹیسٹ: سونل دنوشا نے ہندوستان سے چھینی جیت، دوسرا ٹیسٹ ڈرا
سعودی عرب میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، مکہ سمیت کئی علاقوں میں ریڈ الرٹ
ہائی کورٹ میں عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر سماعت، دہلی پولیس نے کی مخالفت
راہل گاندھی کا خواتین کے نام ’پنجرہ توڑ دینے‘ کا پیغام، کہا- ’خود پر فخر کریں، اپنی آواز بلند کریں‘
منی پور کے کانگ پوکپی میں تشد، 4 ناگا افراد ہلاک، سیناپتی میں بند
عید میلاد النبیؐ پر نتیش کمار اور تیجسوی یادو نے پٹنہ کی خانقاہوں میں چڑھائی چادر
نیپال میں اچانک ہلاکت خیز سیلاب۔ 400 افراد ہلاک
وزیر اعظم قطر شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کا دورہ ایران عباس عراقچی سے ملاقات
امریکہ نے امیگرنٹ ویزے روک دیئے،لاکھوں افراد متاثر










