سری نگر//پولیس اسٹیشن پارمپورہ نے شالٹینگ کے نزدیک دریائے جہلم سے ایک عدم شناخت نعش برآمد کر لی جس کی شناخت کیلئے لوگوں سے مدد طلب کی گئی ہے۔جے کے این ایس کے مطابق پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ اگر کسی شخص کو متوفی کے بارے میں کوئی جانکاری ہو تو برائے کرم بذیل فون نمبرات پر01942490027,9596770558,9596770883 یا 112 پررابطہ کریں ۔










