نائب وزیر اعلیٰ کا ایم ایل اے تھانہ منڈی کی والدہ کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت

سری نگر//نائب وزیرا علیٰ سریندرکمار چودھری نے ایم ایل اے مظفر اِقبال خان کی والدہ کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیاہے۔نائب وزیرا علیٰ نے اَپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کی روح کے اَبدی سکون اور سوگوار کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی کی ہمت کے لئے دعا کی۔