سری نگر//نائب وزیر اعلیٰ سریندرکمار چودھری نے ضلع گاندربل کے گگن گیر میں اتوار کی شام ہوئے ملی ٹنٹ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔اُنہوں نے اِس واقعہ کو بُزدلانہ اور گھناؤنی کارروائی قرار دیتے ہوئے متاثرین کے غمزدہ کنبوں کے تئیں اَپنی گہری دِلی تعزیت کا اظہار کیا اور دُکھ کی اس گھڑی میں امن اور ہمت کے لئے دعا کی۔سریندرکمار چودھری نے حملے میں زخمی ہوئے اَفراد کی جلد صحتیابی اور شفایابی کے لئے دُعا کی ۔ اُنہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی اِس طرح کی کارروائیاں امن اور اتحاد کے لئے ہمارے عزم کو کم نہیں کریں گی ۔ہماری دُعائیں متاثرین اور اُن کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔نائب وزیر اعلیٰ نے حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کے لئے قصورواروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جے کے اے ایس اور اکائونٹس سروس کے 55اَفسران میں تقرری نامے تقسیم کئے
جاوید رانا نے قصاب مینڈھر میں 3.35 کروڑ روپے کی مالیت کے ہیلی پیڈ او رویٹنگ لائونج کا سنگ بنیاد رکھا
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے چرچ لین سونہ وارمیں آئی اِی آئی کے گیسٹ ہائوس’آئی اِی آئی گھر‘‘ کا اِفتتاح کیا
جاوید ڈار نے فروٹ منڈی ایسوسی ایشنز کو مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کی یقین دہانی کی
17 میڈیکل افسران کو ضلعی آیوش کا اضافی چارج
اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا/ایل او پی سنیل شرما
سپیکر نے جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آنے والے خزاں سیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا
جاوید ڈار نے رفیع آباد میں جنگلات اور پی ایم جی ایس وائی کے منصوبوں کا جائزہ لیا
امیت شرما نے راجوری میں ’ڈِسٹرکٹ سنسس ہیند بُک 2027 ‘کی تیاریوں کا جائزہ لیا
نائب وزیر اعلیٰ نے چھاترو میں پبلک دربار منعقد کیا ، عوامی شکایات کا ازالہ کیا










