سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانےہمدردانہ بنیادوں پر جموں و کشمیر پولیس کے شہید اِنسپکٹر مسرور علی وانی کی اہلیہ اِنشء نذیر کو تقرری نامہ سونپا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اِنسپکٹر مسرور علی وانی کی عظیم اور بے مثال قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اہلِ خانہ کو اِنتظامیہ کی طرف سے ہر ممکن تعاون اور مدد کا یقین دِلایا۔










