عبوری سپیکر نے ایم ایل اے اقبال خان کو حلف دلایا

سرینگر//جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عبوری سپیکر مبارک گُل نے آج رُکن جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی مظفر اقبال خان کو حلف دلایا ۔