رام بن//ضلع رام بن میں آج دو اُمیدواروں نے اَپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اسمبلی حلقہ اے سی 54 ۔رام بن اور اے سی 55 ۔بانہال کے ریٹرننگ افسران کے مطابق آج ایک ایک اُمیدوار نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے۔پی ڈی پی کے امتیاز احمد شان نے اے سی 55 ۔بانہال سے اور سوتیش کمار نے اے سی 54 ۔رام بن سے آزاد اُمیدوار کے طور پر کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے۔کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آخری دِن 27 ؍اگست 2024 ء کو سہ پہر 3 بجے تک ہے۔جموں و کشمیر اسمبلی اِنتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 ؍ستمبر 2024 ء کو یہ اسمبلی حلقے ہوں گے۔
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جے کے اے ایس اور اکائونٹس سروس کے 55اَفسران میں تقرری نامے تقسیم کئے
جاوید رانا نے قصاب مینڈھر میں 3.35 کروڑ روپے کی مالیت کے ہیلی پیڈ او رویٹنگ لائونج کا سنگ بنیاد رکھا
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے چرچ لین سونہ وارمیں آئی اِی آئی کے گیسٹ ہائوس’آئی اِی آئی گھر‘‘ کا اِفتتاح کیا
جاوید ڈار نے فروٹ منڈی ایسوسی ایشنز کو مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کی یقین دہانی کی
17 میڈیکل افسران کو ضلعی آیوش کا اضافی چارج
اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا/ایل او پی سنیل شرما
سپیکر نے جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آنے والے خزاں سیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا
جاوید ڈار نے رفیع آباد میں جنگلات اور پی ایم جی ایس وائی کے منصوبوں کا جائزہ لیا
امیت شرما نے راجوری میں ’ڈِسٹرکٹ سنسس ہیند بُک 2027 ‘کی تیاریوں کا جائزہ لیا
نائب وزیر اعلیٰ نے چھاترو میں پبلک دربار منعقد کیا ، عوامی شکایات کا ازالہ کیا










