سری نگر / /سیکرٹری سیاحت و ثقافت ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے کشمیر کی سیاحتی صنعت کے سرکردہ رُکن حاجی عبدالخالق وانگنو کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے ۔سیکرٹری سیاحت نے محکمہ سیاحت کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُنہیں کشمیر کی سیاحت کی صنعت کا ایک اہم کرداراور طویل عرصے سے کشمیر کی سیاحت کے فروغ اور بقا کا ستون قرار دیا۔انہوں نے مرحوم کی روح کے اَبدی سکون اور سوگوار کنبے کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اِظہار کیا ہے ۔
ٹرمپ- ایران کو ‘انتہائی سخت پابندیوں’ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
آبنائے ہرمز پر اپنے دعوے کے بعد ٹرمپ نے تصویر بھی شیئر کردی
اسرائیل کا غزہ میں ہند رجب کو ہلاک کرنے کا اعتراف، جانچ شروع
امریکہ نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا: کاظم غریب آبادی
چین پر مثبت پالیسی جنوبی کوریا کے مفاد میں ہے: وزیر خارجہ
ایران: مظاہروں کے الزام میں غیر ملکی شہری کو سزائے موت
آسٹریلیائی امدادی کارکن کی ہلاکت پر ا سرائیل کافوجداری تحقیقات سے انکار، آسٹریلیا کا احتجاج
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف و اہلیہ سمیت 7 ہلاک
اسپین: تارک وطن خواتین کی جنسی ہراسانی کی شکایات
فخر الاسلام عالمگیر بنگلہ دیش کے 23 ویں صدر منتخب










