بڈگام//سپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی عبدالرحیم راتھر نے پکھرپورہ کے دارالعلوم میں پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے۔اُنہوں نے اس واقعہ پر اِنتظامیہ کمیٹی کے ساتھ دلی ہمدردی کا اِظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا شکر اَدا کیا کہ تمام طلبأ محفوظ اور خیریت سے ہیں۔سپیکر موصوف نے ضلعی اِنتظامیہ کو ہدایت دی کہ آگ لگنے سے ہونے والے نقصان کا فوری طور پر تخمینہ لگایا جائے۔اُنہوں نے متعلقہ حکام کو یہ بھی ہدایت دی کہ متاثرہ اَفراد کو فوری اِمداد اور ہر ممکن مدد فراہم کی جائے تاکہ وہ اس واقعے سے پیدا ہونے والی مشکلات پر قابو پا سکیں۔عبدالرحیم راتھر نے سب کی خیریت و سلامتی کے لئے دُعا کی اور اُمیدظاہر کی کہ اِدارے میں جلد حالات معمول پر آ جائیں گے۔
دہشت گرد نیٹ ورکس کو خطے میں پناہ گاہیں نہ ملنے دی جائیں/وزیرداخلہ امیت شاہ
خیبر ایکوا کلچر کو ایف ایس ایس اے آئی لائسنس حاصل
پیاز کی قیمتوں میں اضافے سے مجموعی مہنگائی
جعلی ٹریڈنگ ایپس اور سرمایہ کاری کی دھوکہ دہی
یو پی آئی ادائیگیوں پر اضافی فیس کا نفاذ
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دربارمؤو اِنتظامات کا جائزہ لیا
ڈاکٹر جتندر سنگھ نے بھلا سانی سڑک حادثے کے حوالے سے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ سے بات چیت کی
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سول سیکرٹریٹ میں متعدد وفود وَ اَفراد سے ملاقات
کمشنر سیکرٹری تعلیم نے جی ڈِی سی ہیرانگر میں تعلیمی اَقدامات اور بنیادی ڈھانچے کا جائزہ لیا
کامرس کے 10 نئے لیکچراروں کی تعیناتی










