سری نگر//ایگزیکٹیو چیئرمین نیشنل لیگل سروسز اَتھارٹی (این اے ایل ایس اے) کی ہدایات کے مطابق دوسری قومی لوک عدالت جو 10 ؍مئی 2025 ء کو منعقد ہونے والی تھی، ملک میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر مؤخر کردی گئی ہے۔اِسی مناسبت سے جموں و کشمیریوٹی میں بھی یہ لوک عدالت مقررہ تاریخ کو منعقد نہیں کی جائے گی۔










