سری نگر//حکومت نے جموں و کشمیر میں جدید طبی نگہداشت کی خدمات تک رسائی کو بہتر بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے آج سکمز( ایس کے آئی ایم ایس ) کے علاوہ محکمہ صحت و طبی تعلیم کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور صحت اِداروں کے لئے پی ای ٹی سکین اور سی بی سی ٹی مشین چارجز کی سرکاری شرحوں کا اعلان کیا۔محکمہ صحت و طبی تعلیم کی طرف سے جاری کردہ سرکاری حکمنامے کے مطابق پی ای ٹی سکین پورے جسم کے لئے فی سکین وٹیسٹ کی قیمت 10,000روپے، پی اِی ٹی سکین کارڈیک میٹابولزم کے لئے 4,000 ، پی اِی ٹی گائیڈڈ بائیوپسی کے لئے 1200 روپے، باہر سے پی اِی ٹی سکین ریویو کے لیے 600 روپے اور سی بی سی ٹی مشین کے لئے 1200 روپے فی ٹیسٹ فیس ہے۔حکومت کی جانب سے یہ اہم قدم مریضوںبالخصوص معاشی طور پر پسماندہ پس منظر سے تعلق رکھنے والے اَفراد کو زیادہ سستی تشخیصی خدمات فراہم کرنے کے مقصد سے اُٹھایا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جے کے اے ایس اور اکائونٹس سروس کے 55اَفسران میں تقرری نامے تقسیم کئے
جاوید رانا نے قصاب مینڈھر میں 3.35 کروڑ روپے کی مالیت کے ہیلی پیڈ او رویٹنگ لائونج کا سنگ بنیاد رکھا
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے چرچ لین سونہ وارمیں آئی اِی آئی کے گیسٹ ہائوس’آئی اِی آئی گھر‘‘ کا اِفتتاح کیا
جاوید ڈار نے فروٹ منڈی ایسوسی ایشنز کو مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کی یقین دہانی کی
17 میڈیکل افسران کو ضلعی آیوش کا اضافی چارج
اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا/ایل او پی سنیل شرما
سپیکر نے جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آنے والے خزاں سیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا
جاوید ڈار نے رفیع آباد میں جنگلات اور پی ایم جی ایس وائی کے منصوبوں کا جائزہ لیا
امیت شرما نے راجوری میں ’ڈِسٹرکٹ سنسس ہیند بُک 2027 ‘کی تیاریوں کا جائزہ لیا
نائب وزیر اعلیٰ نے چھاترو میں پبلک دربار منعقد کیا ، عوامی شکایات کا ازالہ کیا










