اعجاز حسین کی لفٹینٹ گورنر سے ملاقات

اعجاز حسین کی لفٹینٹ گورنر سے ملاقات

سرینگر//ممبر ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کھنموہ اور ممبر حج کمیٹی آف انڈیا اعجاز حسین نے لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی اور انڈیا حج کمیٹی کی طرف سے حج پر روانہ ہونے والوں کیلئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بریف کیا ۔