سری نگر//عید میلاد النبی ﷺکے موقعہ پر احسان فاؤنڈیشن جموں و کشمیر کی جانب سے درگاہ حضرت بل میں زائرین کیلئے کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔فاؤنڈیشن سے وابستہ رضاکار کیمپ پر حاضر رہے اور ہزاروں زائرین کے تئیں اپنی بے لوث خدمات پیش پیش رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق احسان فاؤنڈیشن جموں و کشمیر نے درگاہ حضرت بل میں زائرین کیلئے حسب دستور امسال بھی عید میلاد النبی ﷺکے موقعہ پر کیمپ لگاکر دن بھر زائرین کیلئے مشروبات اور پانی مہیا رکھا۔ اپنی بے لوث خدمات بہم رکھنے میں وادی کے نامور سماجی کارکن اور احسان فاؤنڈیشن کے چیرمین راہی ریاض، اشفاق حسین ،شفات راہی، زینت راہی، سیرت، صدف یوسف حفیظہ سلیم جعفر احسان راہی اور ارشد حسین کے علاوہ دیگر کئی رضاکاروں نے میں شرکت کی اور ہزاروں زائرین کے تئیں اپنی بے لوث خدمات پیش رکھیں۔
جاوید ڈار نے مڑھ جموں میں 3.5 کروڑ روپے کے فروٹ و ویجی ٹیبل پروسسنگ یونٹ کا اِفتتاح کیا
سپیکر قانون ساز اسمبلی نے نئے لیجسلیچر کمپلیکس کی پیش رفت کا جائزہ لیا
جموںوکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی نے ’’یوگا فار مینٹل فِٹنس‘‘ پر خصوصی سیشن کا اِنعقاد کیا
یشامدگل نے پی اے سی ایس کی کمپیوٹرائزیشن سے متعلق مرکزی سکیم کی پیش رفت کا جائزہ لیا
لفٹینٹ گورنر نے جموں ڈویژن کے ڈی سیز ، ایس ایس پیز کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی
لفٹینٹ گورنر نے کتاب ’’ جلا وطنی میں شفا : ڈاکٹر سشیل رازدان کی ان کہی کہانی ‘‘ کا اجراء کیا
پٹرول اور ڈیزل29 اپریل کے بعد مہنگا ہوگا: راہول
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آر ایس ایس کے پروگرام کی مخالفت
منشیات اسمگلر سلیم ڈولا کو ترکیہ سے واپس لانا این سی بی کی بڑی کامیابی
منیش سسودیا کا بھی جسٹس سوارن کانتا کی عدالت میں پیش ہونے سے انکار










