عبدالغنی کوہلی کی لفٹینٹ گورنر سے ملاقات

جموں//سابق وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر انجینئر عبدالغنی کوہلی نے آج لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔