سری نگر//قانون ساز اسمبلی نے جموں و کشمیر میں خراب موسم اور سیلاب کے پیش نظر تمام کمیٹیوں کی میٹنگیں 5 ؍ستمبر 2025 ء تک معطل کر دئیے ہیں۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایک سرکاری بیان میں کہا گیاکہ کہ قانون ساز اسمبلی کی تمام کمیٹیوں بشمول مالیاتی کمیٹیاں اور دیگر کمیٹی میٹنگیںموجودہ خراب موسمی حالات کے باعث ملتوی یا منسوخ کر دئیے گئے ہیں۔سیکرٹریٹ نے مزید کہا کہ اِنتظامیہ اِس ہنگامی صورتحال سے نمٹنے میں مکمل طور پر مصروف ہے۔اِسی لئے تمام طے شدہ میٹنگیں 5 ؍ستمبر 2025 ء تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دفعہ 370 کی منسوخی سے وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کی تقدیر بدل دی
ملک کی طویل ساحلی پٹی کی سلامتی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل
ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ،تاہم کچھ عناصر کو یہ ہضم نہیں ہوتا
لداخ کے ایل جی ونے کمار سکسینہ جسٹس بھاٹی
نئے لیبر کوڈ کے تحت ملازمین کیلئے ایک بڑی خوشخبری !!!
بینک یونینوں کی 11 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کی کال
اگست میں گھریلو کھانے کی لاگت میں معمولی اضافہ
الیکٹرک ٹرکوں کی خرید و استعمال میں آسانی
آٹھویں پے کمیشن میں پنشن نظرثانی پر وضاحت کی درخواست
’پہلے آئی ایف ایف جے کے‘کے جے اینڈ کے سلیکٹ سیکشن کیلئے پانچ فلمیں منتخب کی گئیں










