متعددوفود کی لفٹینٹ گورنر سے ملاقات

متعددوفود کی لفٹینٹ گورنر سے ملاقات

جموں//چئیر پرسن آل سکھ اقلیتی ملازمین ایسوسی ایشن اور آل ایمپلائیز جوائینٹ ایسوسی ایشن کشمیر( ایم )جگمیت کور بالی نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ اس کے بعد جیولرز ایسوسی ایشن جموں اور سوارنکر سانگھ جموں سٹی کے وفود نے بھی راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔