عبوری سپیکر نے ایم ایل اے ڈاکٹر نریندر رینہ کو حلف دِلایا

سری نگر//عبوری سپیکرجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی مُبارک گُل نے آج جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رُکن ڈاکٹر نریندر سنگھ رینہ کو حلف دِلایا۔